Aaj News

بدھ, دسمبر 04, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات پر بالآخر بول پڑے

شائع 07 مئ 2020 03:13pm

پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات پر بالآخر بول پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھی میں اپنے بارے میں اس طرح کی منفی چیزیں سنتا ہوں توکافی افسوس ہوتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھے ریٹائر ہوئے 17 سال ہوچکے ہیں مگر لوگ اپنے مفاد کیلئے میرا نام اچھال رہے ہیں۔ الزام لگانے والوں کیلئے میرے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: 'میرا کیریئر وسیم اکرم کی وجہ سے برباد ہوا'

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات سے تنگ

اپنے بارے میں منفی چیزیں سنتا ہوں تو افسوس ہوتا ہے، وسیم اکرم

لوگ اپنے مفاد کیلئے میرا نام اچھال رہے ہیں، وسیم اکرم

الزام لگانے والوں کیلیے میرے پاس کوئی وقت نہیں ہے، وسیم اکرم